قلات میں سانپ کے ڈسنے سے خاتون جاں بحق

30 جون ، 2022

قلات(این این آئی) قلات کی سب تحصیل گزگ میں سانپ کے ڈسنے سے تیس سالہ خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی لیویز نے لاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی۔