ڈی سی کچھی نے چارج سنبھال لیا

30 جون ، 2022

ڈھاڈر(نامہ نگار)نئے تعینات ہونیوالے ڈپٹی کمشنر کچھی عمران ابراہیم بنگلزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا دریں اثناء کچھی بولان کے عوامی حلقوں نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔