کوئٹہ ،موبائل اور نقدی چھین لی گئی

30 جون ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)میکانگی روڈ پر ایک شخص سے موبائل اور نقدی چھین لی گئی تفصیلات کے مطابق میکانگی روڈ پر مالی باغ کے قریب مسلح موٹر سائیکل سواروں نےایک شخص یاسر خان سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔