کوئٹہ(خ ن) محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سفارشات اور مجاز حکام کی پیشگی منظوری سے نازیہ انجم،محمد ندیم،ظفر اللہ،جمعہ خان،عمران خان،غلام نبی اور حمید اللہ کو بطور پروٹوکول آفیسر(بی پی ایس-16)کے عہدے پر ڈائریکٹوریٹ ریکلیمشن اینڈ پروبیشن بلوچستان میں مستقل بنیادوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔ درایں اثناء محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اوراعلامیہ کے مطابق بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی سفارشات اور مجاز حکام کی پیشگی منظوری سے محمد زمان،عبدالحی،منظور احمد ،محمد آصف ،اکبر شاہ،پرویز خان اور محمد ارباب کو بطور پروبیشن آفیسر(بی پی ایس-16)کے عہدے پر ڈائریکٹوریٹ ریکلیمشن اینڈ پروبیشن بلوچستان میں مستقل بنیادوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری اسلام آباد پہنچ گئے ۔ علی حسن زہری پیر کو کراچی سے اسلام آباد...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءسابق صوبائی وزیر جعفر جارج نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز...