کراچی(نمائندہ جنگ)چیف سلیکٹر محمد وسیم جمعرات کو سینٹرل کنٹریکٹ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان پنڈی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد وسیم سیزن 2022-23 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کریں گے۔پی سی بی پہلی بار ریڈ بال اور وائٹ بال فارمیٹس کے لیے الگ الگ سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کرےگا۔
خاران پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین اور ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد...
اسلام آباد ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قادر نائل نے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ...
ڈیرہ اللہ یار سینئر صحافی جنگ و جیو نیوز کے رپورٹر محمد ہاشم بلوچ مرحوم ، جنگ و جیو نیوز نصیرآباد کے رپورٹر...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کی بجلی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، کیسکو ترجمان کے مطابق کوئٹہ...
ژوب پشتونخوا میپ عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل ڈیموکریٹک کے زیراہتمام افغان خاندانوں کی جبری بیدخلی کے خلاف...
قلات قلات سٹی فیڈرز پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،ٹرپنگ اور ناقص وولٹیج کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا...
کوئٹہ کیسکو انجینئر آفیسرز ایسوسی ایشن کااجلاس زیر صدارت صدر میر مجیب الرحمن مری ہوا جس میں شرکاء نے ادارے...
کوئٹہ حافظ منیر کی زیر صدارت لوکل کونسلز افیسرز سروس ایسوسی یشن کااجلاس ہوا جس میں انتظامی مسئلے پر ڈی سی کیچ...