کراچی (جنگ نیوز) ٹیکس زیادہ، پٹرول مہنگا، تنخواہیں کم اور بجلی کا بھی کچھ پتہ نہیں نیا مالی سال عوام کیلئے آسان نہیں ہوگا۔ معاشی مشکلات کے ساتھ سیاسی چیلنجز بھی بڑھنے لگے، اتحادی حکومت اپنی مدت ”آرام“ سے پوری نہ کر پائے گی، اہم حقائق ’جیو پاکستان‘ میں۔ عمران خان اور توشہ خانہ گھڑیوں کے نئے قصے، جب حکومت کو قانونی کارروائی میں دلچسپی نہیں تو کسی کو کیا فکر؟۔ حمزہ شہباز کی کرسی ایک بار پھر خطرے میں، آئینی و قانونی مسائل حل کئے بغیر صوبے کا نظام تسلی سے چلانا ممکن نہیں۔ ٹاپ اسٹارز کیلئے فیشن اور ڈیزائننگ کے بعد اب برطانیہ کے ٹاپ مجسمہ ساز بھی بن گئے، پاکستانی نژاد عثمان کی کہانی کمال ہے۔ اِن تمام موضوعات کو جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں زیر بحث لایا جائے گا۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ کی میزبانی میں یہ شو صبح 9 بجکر5منٹ پر نشر ہوگا۔
ڈیرہ مراد جمالیجماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر بشیر احمد ماندائی کی زیر صدارت جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی...
قلعہ سیف اللہ رکن صوبائی اسمبلی مولانا نوراللہ نے گوال اسماعیل زئی کے علاقے میں دو افراد کے اغوا کے واقعے جس...
کوئٹہسیکرٹری توانائی محمد داؤد بازئی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ صوبے کے زرعی ٹیوب...
پشاور گورنر خیبرپختونخواء فیصل کریم کنڈی نے کرک امبیری کلے ٹریفک حادثہ کا نوٹس لے لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا...
ڈیرہ مراد جمالی صوبائی وزیر ایری گیشن میر محمد صادق عمرانی‘ مشیر محنت وافرادی وقوت سردار بابا غلام رسول خان...
گوادرایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک افسر ڈاکٹر صابر علی بلوچ کی قیادت میں گروک...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صحت کا براہ راست تعلق معیشت کی کارکردگی سے...
ملتان/ وہاڑی جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن کل 13 جنوری سوموار کو مدرسہ قاسم العلوم گلگشت میں...