کراچی(نیوز ڈیسک) ساحل سمندر پر وقت گزارنے کے لیے ایک شخص نے 68 ارب ڈالر مالیت کے فنڈ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی ملازمت چھوڑ دی۔لندن میں قائم جوپیٹر فنڈ مینجمنٹ کے سی ای او نے اس وقت سب کو حیرت میں مبتلا کردیا جب انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ساحل سمندر پر بیٹھنے کے لیے ملازمت کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔اینڈریو فورمیکا نامی اس شخص نے 2019 میں اربوں ڈالر کی فنڈ مینجمنٹ کمپنی میں ملازمت اختیار کی تھی تاہم اب ان کی یہ کرسی رواں سال یکم اکتوبر کو خالی ہوجائے گی۔
ڈیرہ مراد جمالیجماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر بشیر احمد ماندائی کی زیر صدارت جماعت اسلامی کا اعلیٰ سطحی...
قلعہ سیف اللہ رکن صوبائی اسمبلی مولانا نوراللہ نے گوال اسماعیل زئی کے علاقے میں دو افراد کے اغوا کے واقعے جس...
کوئٹہسیکرٹری توانائی محمد داؤد بازئی نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ صوبے کے زرعی ٹیوب...
پشاور گورنر خیبرپختونخواء فیصل کریم کنڈی نے کرک امبیری کلے ٹریفک حادثہ کا نوٹس لے لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا...
ڈیرہ مراد جمالی صوبائی وزیر ایری گیشن میر محمد صادق عمرانی‘ مشیر محنت وافرادی وقوت سردار بابا غلام رسول خان...
گوادرایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ لائیو اسٹاک افسر ڈاکٹر صابر علی بلوچ کی قیادت میں گروک...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صحت کا براہ راست تعلق معیشت کی کارکردگی سے...
ملتان/ وہاڑی جمعیت علماء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن کل 13 جنوری سوموار کو مدرسہ قاسم العلوم گلگشت میں...