کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے ریسکیو1122کے ساتھ فائر بریگیڈ سروس کو بھی منسلک کردیاایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بدھ کو اپنی بجٹ پریس کانفرنس میں بتایاکہکراچی کے شہریوں کو اب ایک فون کال پر تمام ریسکیو کی سہولتیں مل سکیں گی انہوں نے بتایا کہ ایمبولینس سروس کےساتھ 1122 فائربریگیڈکوبھی طلب کیاجاسکےگا، اس سہولت کا آغاز تجرباتی بنیادوں پر کیا جارہا ہے اور تجربہ کامیاب ہونےکی صورت میں اس سہولت کو مستقل کردیا جائےگاایڈمنسٹریٹر نے مزید کہا کہ یہ سہولت شہریوں کو آج سے میسر ہوگی جب کہ مستقبل میںاس سروس کے ساتھ پولیس 15 مددگار کو بھی جوڑ دیا جائے گا۔
کوئٹہسابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی اور سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی نے امریکہ اور ایران کے...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے سول اسپتال گوادر کا تفصیلی دورہ کیا...
کوئٹہامیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نےاسلام آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق سینیٹر و وفاقی وزیر نوابزادہ میر اسرار اللہ خان زہری سے پارٹی کے...
کوئٹہ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی نے کوئٹہ کے سرکاری اسکولوں میں درسی کتب کی کمی کا سختی سے نوٹس لیتے...
کراچی ایک برس سے انصاف کے حصول کے لیے سرگرداں سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاؤنٹر ٹیررازم ونگ ایف آئی اے اسلام...
کراچی مشرق وسطی جنگ کے 41 دن بعد عراق کا فلائٹ آپریشن بحال،عارضی جنگ بندی کے باوجود پاکستان سے مشرق وسطی کا...
خضدار کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ کے دستخط سے جاری ایک مراسلہ کے مطابق متعدد علاقوں سے موصول عوامی...