خدشہ ………انور شعورؔ

اداریہ
30 جون ، 2022
نظر آتی ہیں اِس خدشے سے ہلکان
چچی، تائی، ممانی اور خالہ
کہ مہنگائی برابر بڑھ رہی ہے
نہ اب یہ چھین لے منہ سے نوالہ