کراچی (نیوزڈیسک) ستائیس رکنی یورپی یونین کے وزرائے ماحولیات نے ایک ایسے نئے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت سن 2035ء تک کاروں کو مکمل طور پر ضرر رساں گیسوں سے پاک بنا دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ معاہدہ سولہ گھنٹے کے طویل مذاکرات کے بعد طے پایا ہے۔سن 2035ء تک ایسے تمام انجنوں والی کاروں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
کراچیامریکا نے ایران پر غیر قانونی طریقے سے تیل فروخت کرکے رقم جوہری پروگرام پر لگانے کا الزام عائد...
کراچی حکومت اور تحریک انصاف ایک دوسرے کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں، سیاسی اُفق پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ کینو...
کراچیایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی دفاعی افواج نے غزہ کی پٹی میں لڑنے والے تقریباً 30 فوجیوں اور افسران کو...
بیجنگ چینی صدر شی جن پھنگ سے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے بیجنگ میں دیاؤ یو تھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس...
اسلام آباد ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کی سست روی سے معیشت اور جی ڈی پی پر منفی...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان مبشر ہاشمی کے سوال بیرون ملک مقیم، سوشل میڈیا ٹیم یا پاکستان...
اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس 11 دسمبر کو ہو گا ، پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق روس کا دوہ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شریف خاندان کیخلاف پانامہ کیسز کے دوران ڈی جی نیب لاہور تعینات...