کراچی(اسٹاف رپورٹر) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے پولیس کی سکیورٹی پر مامور 4 پولیس گارڈز واپس لئے جانےکےحوالے سے ترجمان کراچی پولیس کےجاری اعلامیےمیں کہا گیا ہے کہ کمشنر کراچی کی سربراہی میں پولیس سمیت مختلف سکیورٹی اور حساس اداروں کے افسران پر مبنی تھریٹ اسسمینٹ کمیٹی سکیورٹی کیلئے پولیس کے گارڈز کی تعیناتی کا فیصلہ کرتی ہے،تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی ہدایت پر حلیم عادل شیخ کو دئیے گئے 8 میں سے 4 پولیس کے گارڈز واپس لئے گئے ہیں،تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی بلا تفریق اور غیر جانبداری سے سکیورٹی خدشات کا جائزہ لیکر سکیورٹی فراہم کرنے کے پیشہ ورانہ اور غیر متعصب مشترکہ فیصلے کرتی ہے۔
اسلام آباد مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے اوورسیز کنونشن میں اپنے خطاب میں...
ڈیلس سینٹر آف ایکسی لینس فار کمیونٹی سروسز نے اپنا تیسرا سالانہ بین المذاہب عشائیہ منعقد کیا، جس میں مختلف...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی فوج کی جانب سے اپنے فوجیوں کی غزہ میں سفاکیت اور قتال عام کے نام نہاد تحقیقات میں...
سلام آباد چیئرمین قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں اتوار کوتین روزہ ڈی ایچ اے پراپرٹی ایکسپو میں ڈیجٹیل آکشن کا آغاز ہوگیا...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ زرداری سندھ کا پانی بیچ کر آنسو بہا رہے ہیں...
ملتانسربراہ کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہےکہ کسانوں کو گندم کی فصل کا ریٹ نہیں مل رہا، اپنی سبسڈی اور خیرات...
کراچی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئرپورٹ پر چیکنگ کے دوران مسقط کے مسافر کے سامان سے کرسٹل...