اسلام آباد (نمائندہ جنگ) صدر پاکستان کی جانب سے چین کے وزیر ٹرانسپورٹ لی شیائو پینگ کو پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز ”ہلال پاکستان“ سے نوازا گیا، اس سلسلہ میں بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی تقریب ہوئی جس میں سفیر معین الحق نے چین کے وزیر ٹرانسپورٹ کو ”ہلال پاکستان“ سے نوازا، تقریب میں چینی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلیٰ حکام، میڈیا تنظیموں کے نمائندوں اور پاکستانی سفارتخانے کے افسران نے شرکت کی، پاکستان کے سفیر معین الحق نے خطاب کرتے ہوئے لی شیائو پینگ کو پاکستان چین دوستی کو مضبوط بنانے کی کوششوں اور پاکستان میں سڑکوں کے رابطے کے اہم منصوبوں کی تکمیل کیلئے ان کے کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
ٹیکساس امریکا کی تاریخ میں آج ایک ایسا صدر حلف اٹھاننے جارہا ہے جسکے اوپر 34 فوجداری مقدمات میں مجرم ہونے کا...
اسلام آبادگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہےغریب بچے اپنے بہتر مستقبل کے خواب سجائے اپنی جمع پونجی...
کراچی برٹش قونصلیٹ کراچی میں داود گلوبل فاؤنڈیشن کے پروجیکٹ لیڈیز فنڈ کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے کے...
کراچی ایک عیسائی خاتون سمیت تین خواتین کو کراچی امیگریشن عملے نے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے سے روک کر آف...
غزہ،کراچی غزہ میں 470روز تک جاری خونریز جنگ کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی ہوگئی، قطری وزارت...
تہران تہران میں گزشتہ روز سپریم کورٹ کی عمارت میں فائرنگ سےدو ججز جاں بحق ، ایک شخص زخمی،مسلح شخص نے بعد میں...
اسلام آباد مسابقتی کمیشن نے ایک روز کے چوزے کی قیمت بڑھانے کا نوٹس لے لیا-کمیشن کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے...
کراچی پاکستان ریلوے انتظامیہ نے مزید سات اہم ٹرینوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ...