اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان نے بھارتی شہر اودے پور میں مبینہ ہندو درزی کے قتل کے ملزمان کا پاکستانی تنظیم کے ساتھ تعلق جوڑنے کے بھارتی الزامات کو واضح طور پر مسترد کر دیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ بھارتی میڈیا کے ایک حصے میں رپورٹس دیکھی ہیں جن میں ملزمان کو پاکستان کی ایک تنظیم سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہم ایسے کسی بھی الزام کو مسترد کرتے ہیں۔یہ بی جے پی آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے کے تحت بھارتی حکومت کی پاکستان کو بدنام کرنے کی روایتی کوشش ہے، وہ پاکستان پر انگلیاں اٹھا کر اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے، اس طرح کی بدنیتی پر مبنی کوششیں بھارت یا بیرون ملک لوگوں کو گمراہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گی۔
کراچیامریکا نے ایران پر غیر قانونی طریقے سے تیل فروخت کرکے رقم جوہری پروگرام پر لگانے کا الزام عائد...
کراچی حکومت اور تحریک انصاف ایک دوسرے کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں، سیاسی اُفق پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ کینو...
کراچیایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی دفاعی افواج نے غزہ کی پٹی میں لڑنے والے تقریباً 30 فوجیوں اور افسران کو...
بیجنگ چینی صدر شی جن پھنگ سے نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے بیجنگ میں دیاؤ یو تھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس...
اسلام آباد ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہےکہ انٹرنیٹ کی سست روی سے معیشت اور جی ڈی پی پر منفی...
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان مبشر ہاشمی کے سوال بیرون ملک مقیم، سوشل میڈیا ٹیم یا پاکستان...
اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس 11 دسمبر کو ہو گا ، پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق روس کا دوہ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو شریف خاندان کیخلاف پانامہ کیسز کے دوران ڈی جی نیب لاہور تعینات...