کراچی (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام اسقاط حمل کے حوالے سے پوسٹس کو ڈیلیٹ کرنے لگے اور ان کا کہنا ہے کہ ایسی پوسٹس دواسازی کے متعلق پالیسیوں کے خلاف ہیں۔سپریم کورٹ کی جانب سے جمعہ کو ایک کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کے بعد، سوشل میڈیا صارفین نے اُن لوگوں کو اسقاط حمل کی گولیاں بھیجنے کی پیشکش کی ہے جن سے اسقاط حمل تک رسائی چھین لی گئی ہے یا جلد چھین لی جائے گی۔
کراچی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شا ہ نے سندھ میں جاری وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں میں سست روی پر تشویش...
کراچی 2023 میں یونان کشتی حادثے کے بعد تشکیل پانے والی تحقیقاتی رپورٹ جو ڈی ائی جی احسان صادق کی سربراہی میں...
کوئٹہوزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار سے اغوا ہونے والی خاتون کی بازیابی پر اطمینان کا اظہار...
بنوںجمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی دینی مدارس کے خلاف ہونے...
چھنگ دو چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 29 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ مٹی کا تودہ گرنے کا یہ...
اسلام آباد جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن جعلی پارلیمنٹ دھاندلی کے ذریعے وجود میں آئی ،...
کراچیسعودیہ، امارات، سینیگال سمیت مختلف 7 ملکوں سے ایک دن میں مزید 76 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جن میں...
کوئٹہپسنی فش ہاربر ایریا میں کوسٹ گارڈز نےدہشت گردوں کا حملہ ناکام بتاتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت...