کراچی ( نیوز ڈیسک )یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے نیٹو رکن ملکوں سے جدید ہتھیاروں اور مزید مالی امداد کا مطالبہ کردیا۔ نیٹو اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے ولودومیر زیلنسکی نے کہا کہ روسی پیش قدمی کو روکنے کیلئے مزید جدید ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ یوکرین کو اربوں ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے اور اپنے دفاع کے لیے ماہانہ 5 ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے نیٹو کے رکن ملکوں پر زور دیا کہ روس پر مزید پابندیاں لگائی جائیں۔
اسلام آباد چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مالیاتی پالیسیوں کی بہتر نگرانی اور استعداد کار بڑھانے کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچے کی حوالگی کیلئے دائر پٹیشن پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس محسن اختر...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے مذاکرات کہانی ختم کرنے کا اعلان کیا تو حکومتی کمیٹی کے...
اسلام آباد سینیٹ میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان اور امتناع الیکٹرانک کرائم بل 2025پیش کردئیے گئے،بل پیش کرنے کے موقع...
اسلام آباد سینٹ کا اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا گیا ،جمعہ کو ہونیوالے اپوزیشن کے شدید احتجاج کے بعد اجلاس پیر کی...
کوئٹہبلوچستان میں مختلف دہشتگرد تنظیموں کو چھوڑنے والے اہم کمانڈرز نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں...
اسلام آباد پاکستان سے ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد، جس کی قیادت سینیٹ کے چیئرمین یوسف رضا گیلانی کر رہے...
کراچی سندھ ہائی کورٹ نے چینی سرمایہ کاروں کی پولیس ہراسمنٹ کے خلاف درخواست پر آئی جی سندھ سمیت فریقین کو...