کراچی (نیوزڈیسک) یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک شاپنگ مال پر روس کے حالیہ حملے کی تفتیش کرے۔ صدر زیلنسکی نے گزشتہ شام سلامتی کونسل سے ایک ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ یوکرینی صدر نے روس سمیت تمام پندرہ رکن ممالک سے کہا کہ وہ اس حملے کے متاثرین کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔ انہوں نے روس کو سلامتی کونسل سے خارج کرنے کا بھی مطالبہ کیا تاہم روس اس کو ویٹو کرنے کا حق رکھتا ہے۔ دوسری جانب روسی نائب سفیر نے یوکرینی صدر کی اس تقریر کو نیٹو ممالک سے مزید ہتھیار حاصل کرنے کا بہانہ قرار دیا ہے۔ شاپنگ مال حملے میں کم از کم سولہ افراد مارے گئے تھے۔
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی منصوبے مانیٹرنگ اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سیل پر پچاس فیصد تک...
راولپنڈی سربراہ عسکری ادارہ پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف سوشل میڈیاپر تضحیک آمیزمواد شئیرکرنے والے...
اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے حال ہی میں وزارت ریلوے میں ایک جامع اعلیٰ سطح کے اجلاس کی...
کراچی ایک ہی کمپنی کے افسران سے 63کروڑ اور دیگر افراد سے تقریباً چار ارب روپے کا فراڈ کرنے والی خاتون اور 65 ایف...
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج حصص جعلسازی کے الزام میں گرفتار 17 چینی باشندوں کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو آٹھ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نےسرکاری ٹیلی ویژن کے پنشنرز کو پنشن کی بروقت ادائیگی نہ کرنے پر وفاق،...
بیجنگچین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق رکن لی یوئے فینگ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات کے...
کراچی متعلقہ حکومتی حلقوں میں اعتراضات کے بعد کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اپنے پانچ برس، 2021 سے 2025 تک کے تمام...