کراچی(رپورٹ/رفیق بشیر)مہنگائی،شدید گرمی،قیمتیں دگنی ،مون سون کا موسم اور مویشیوں میں لمپی اسکن کی وباء کے سبب مویشیوں کی آسمان سے باتیں کررہی ہیں،جس کے باعث عید قربان کی خوشیاں ماند پڑ گئیں،لوگ نقد رقم ساتھ لے کر دور دراز علاقوں یا مویشی منڈی سپرہائے وے جانے سے گریز کررہے ہیں ،تفصیلات کے مطابق شہر میں شدید گرمی کے باعث مویشیوں کے خریداروں نے اپنے قریب تر موجود چھوٹی چھوٹی منڈیوں کا رخ کیا ہے،جبکہ شہر کی امن و امان کی خراب صورتحال اور لوٹ مار کے باعث لوگ نقد رقم مویشی کی خریداری کے لئے ساتھ رکھنے پر ذہنی پریشانی کا شکار ہیں،لوگ نقد رقم ساتھ لے کر دور دراز علاقوں یا مویشی منڈی سپرہائے وے جانے سے گریز کررہے ہیں ،مارکیٹ سروے کے مطابق سپرہائی وے پر قائم مویشی منڈی میں مویشیوں کی دیگر علاقوں میں قائم منڈیاں، بھینس کالونی اور ملیر منڈی سے زیادہ ہیں،زیادہ ترلوگ مویشی منڈی سپر ہائی وے پر ونڈو شاپنگ کرنے جارہے ہیں،یا ان کا منڈی جانے کا مقصد قیمتوں کا جائزہ لینا ہے،گزشتہ سال کے مقابلے میں مویشیوں کی قیمتیں تقربا دوگنی ہوگئی ہیں،تین من تک کی گائے ایک لاکھ سے اوپر میں مل رہی ہے جبکہ اوسطا وزن کا بکرا 40 سے 50 ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےمزیدکن چودہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی معاہدے کئے؟دوروزقبل وفاقی کابینہ سے...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے وزارت ہا ئوسنگ وتعمیرات کی رائٹ سائزنگ کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے وزارت...
فیصل آباد”سی ایم پنجاب آسان کاروبار فنانس“ اور”آسان کاروبار کارڈ“ سکیموں کا اجراء کر دیا گیا۔وزیر...
اسلام آباد مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پرسپین جانیوالی کشتی مراکش میں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے...
کراچی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو دوسری بار اپنے عہدہ کا حلف اٹھائیں گے اور دنیا کے تین امیر ترین...
کراچی سعودیہ، امارات، عراق سمیت 7 ممالک سے مزید 74 پاکستانی بے دخل، کراچی پہنچنے پر 7گرفتار کرلئے گئے...
لاہور محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری خزانے کو 48کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچانے پر سابق ڈپٹی کمشنر...