کراچی (جمشید بخاری) سندھ مین پہلی بار بلدیاتی قوانین میں ترمیم کر کے خواجہ سرائوں کو بھی مخصوص ترجیحی فہرستوں کے مطابق نمائندگی کا حق دیا گیا ہےپیپلز پارٹی کی حکومت سندھ نے ʼسندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے سیکشن 17 میں ترمیم کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کو نمائندگی دینے کی منظوری صوبائی اسمبلی سے حاصل کی۔ سندھ لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) بل 2021 کے مطابق خواجہ سراؤں کے لئے صرف ٹاؤن میونسپل کارپوریشنوں میں 5 فیصد نمائندگی یعنی ایک نشست مختص کی گئی ہے۔ صوبے میں کل 45 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنیں قائم ہوں گی۔سندھ میں 45 ٹائون میونسپل کارپوریشن بنائی گئی ہے ایک فیصد نمائندگی کی بنیاد پر 45 خواجہ سرا ٹائون میونسپل کارپوریشنوں میں نمائندگی کرینگے’یونین کونسلوں، یونین کمیٹیوں، میونسپل کمیٹیوں، ٹاؤن میونسپل کارپوریشنوں، میونسپل کارپوریشنوں اور میٹروپولیٹن کارپوریشنوں کے چیئرمین، وائس چیئرمین، میئر، ڈپٹی میئر اور کونسلروں کا انتخاب ہو جانے کے بعد سندھ کے بلدیاتی قانون کے مطابق خواجہ سراؤں کا انتخاب پارٹیوں کی ترجیحی فہرست کی بنا پر ہو گا۔
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتہ کے دوران 8 سنگل اور 4 ڈویژن بنچوں میں مقدمات کی سماعت...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی اصلاحات کی جانب ایک اہم پیش رفت کے تحت سپریم...
اسلام آبادیڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کیخلاف سوشل میڈیا پر جھوٹا...
راولپنڈی تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینر میں آگ لگ گئی،ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر خوارج کے خلاف...
اسلام آباد خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے تین خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر...
کراچی جیوکے پروگرا م ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ فاروق کے سوال تحریک انصاف کا احتجاج کرنا یا احتجاج...
اسلام آباد پی آئی اے نجکاری کیلئے حکومتی کوششیں جاری ہے، گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدے کیلئے 30نومبر تک دوست...