ایل پی جی پر پی ڈی ایل انڈسٹری کو تباہ کرنے کا فیصلہ ہے،صنعتی ذرائع

30 جون ، 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایل پی جی پر 30ہزار روپے فی میٹرک ٹن پی ڈی ایل وصول کرنے کے حوالے سے انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ 30ہزار روپے فی میٹرک ٹن کے حساب سے فی کلو پر 30 روپے فی کلو پی ڈی ایل وصول کی جائے گی ، حکومت نے غریب صارفین کے ایندھن پر بھی بھاری ٹیکس عائد کر کے ایل پی جی انڈسٹری کو بھی تباہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔