چترال، گلیشئرپھٹنے سے برساتی نالے میں طغیانی، دو پل تباہ

01 جولائی ، 2022

چترال(پی پی آئی )چترال میں ایشپرو گلیشیئر کی برفانی جھیل پھٹنے سے 2 رابطہ پل بہہ گئے ہیں ، جھیل پھٹنے سے آرکرے نالے میں شدید طغیانی آگئی۔ جھیل پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔