لاہور(خصوصی نمائندہ)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب میں اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ختم کرتے کرتے اپنی گنتی پوری کرنے کے لالے پڑ گئے،پنجاب کے مینڈیٹ کو ایک بار پھر دھاندلی سے ہتھیانے کی کوشش کرنے والے اب انتخاب روکنے پر بضد ہیں کیونکہ انکے اپنے بہت سارے ارکان اڑان بھرنے کو تیار بیٹھے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے لکھا کہ پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔
اسلام آباد وفاقی کابینہ کا ملتوی شدہ اجلاس اب آج ا ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا...
کراچی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگ رہاکہ یہ حکومت ڈیلیورکرسکے...
راولپنڈی عالمی مالیاتی ادارے نے بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کو نئی تجاویز دے دیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے...
اسلام آ باد چیف آف آر می سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ یہ ون آن...
لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشستوں کیلئے 7 امیدوار تکنیکی طور پر بلامقابلہ منتخب ہوگئے...
کراچی ایم کیو ایم پاکستان نے سینیٹ کے لئے فیصل واوڈا کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ایک اور نشست کے لئے عامر...
کراچیچیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر عید کا چاند29کا ہونے کا امکان ظاہر...
اسلام آباد وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان میں متعین غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں...