اسلام آباد(جنگ نیوز)پنجاب کے 20 حلقوں اور این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور رینجرز کی پولنگ اسسٹیشنز پر تعیناتی کے لیے آرمی چیف کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کو چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے مراسلہ لکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 15حلقوں کے لیے اضافی کوئیک رسپانس فورس کی بھی درخواست کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے پچھلے انتخابات میں پاک فوج اور رینجرز کی سیکیورٹی کی تعریف کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے ارسال کردہ خط میں ضمنی انتخابات کے دوران پاک فوج اور رینجرز کے مزید فعال کردار کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حالیہ ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں پرتشدد واقعات کے سبب پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کی گئی ہیں۔
لندن سابق وزیراعظم شہباز شریف کو قائد ن لیگ نواز شریف کی واپسی میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ذمہ داری مل...
اسلام آباد خسارے کا شکار پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کی درخواستوں کے...
اسلام آباد سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر...
لاہور پنجاب بورڈ آف ریونیو میں اربوں روپے مالیت کی متروکہ املاک جائیدادکی چھان بین کے لئے بنائی گئی صوبائی...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ میں آج بروز جمعرات ’فیض آباد دھرنا‘کیس میں دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواستوں کی...
لاہور ترجمہ قرآن میں میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کے کیس میں عدالت نےنگراں وزیراعظم اور نگراں وزیراعلیٰ...
راولپنڈیآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی ترقی و استحکام اور امن کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ...
لاہورپاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جانب سے پاکستان واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3...