لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کسی اعتبار سے جوڈیشل فیصلہ نہیں، پی ٹی آئی وکیل احمد اویس

01 جولائی ، 2022

کراچی(ٹی وی رپورٹ)پی ٹی آئی کے وکيل احمد اويس نے کہا ہے کہ فلاہور ہائیکورٹ کا يصلہ کسی اعتبار سے جوڈيشل فيصلہ نہيں جس کی تعريف کی جائے، يہ خيال رکھاا گيا ہے کہ حمزہ شہباز کو کوئی تکليف نہ پہنچے، اوپن کورٹ ميں عدالت نے صرف اتنا کہا کہ پی ٹی آئی کی درخواستيں منظورکرليں جس کے بعد غلط فہمی ہوئی۔