اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) ملک کے بعض علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کشمیر ، سیالکوٹ اور کراچی میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ، تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا، سب سے زیادہ بارش کوٹلی میں 13ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم مرطوب اورمطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد سمیت کشمیر ،بالائی/وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا ، زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
اسلام آباداٹارنی جنرل آفس کو2017میںʼʼ راولپنڈی ،اسلام آباد کے سنگم پر واقع فیض آباد انٹر چینج پردھرنا...
اسلام آ باد وفاقی ملازمین اور سائلین کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے...
اسلام آباد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےسعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی،...
اسلام آباد سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جس کا شیڈول باہمی صلاح...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر خوراک میں زہر دینے کے خدشے سےمتعلق بشریٰ بی بی کی درخواست پر...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے پارٹی سیکرٹریٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے،سابق وزیر اعظم پارٹی...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے...
کراچی آئی ایم ایف کے اجلاس میں ورلڈ اکنامک آئوٹ لک پیش کر دیا گیا اس موضوع پر جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے...