اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی۔ انہوں نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 73 اور 75 کے تحت دی، صدر کو قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد گزشتہ روز وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے فنانس بل تصدیق کیلئے بھجوایا گیا تھا جس پر صدر نے جمعرات کو دستخط کر دیئے۔ اس سے پہلے صدر انتخابی اصلاحات اور نیب ترامیمی بل پر دستخط کرنے سے انکار کر چکے ہیں جس سے قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ صدر ترمیمی بل پر دستخط موخر رکھیں گے۔ لیکن صدر نے کسی تاخیر کے بغیر فنانس بل کی منظوری دیدی ہے۔
اسلام آباداٹارنی جنرل آفس کو2017میںʼʼ راولپنڈی ،اسلام آباد کے سنگم پر واقع فیض آباد انٹر چینج پردھرنا...
اسلام آ باد وفاقی ملازمین اور سائلین کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے...
اسلام آباد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےسعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی،...
اسلام آباد سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جس کا شیڈول باہمی صلاح...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ طور پر خوراک میں زہر دینے کے خدشے سےمتعلق بشریٰ بی بی کی درخواست پر...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے پارٹی سیکرٹریٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے،سابق وزیر اعظم پارٹی...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے...
کراچی آئی ایم ایف کے اجلاس میں ورلڈ اکنامک آئوٹ لک پیش کر دیا گیا اس موضوع پر جیو نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے...