پاکستان وہ ملک نہیں رہا کہ بند کمرے میں سازش کرکے حکومتیں بدلی جائیں،اسد عمر

01 جولائی ، 2022

کراچی(ٹی وی رپورٹ)تحريک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان وه ملک نہيں رہا کہ بند کمرے ميں سازش کر کے حکومتيں بدلی جائيں، سازش کے بعد عوام پر منہگائی کا وطوفان مسلط کيا گيا جس کی نظير نہيں ملتی، عوام کو لوڈشيڈنگ کے عذاب کی طرف دهکيل ديا گيا، ريليف کی کوئی بات نہيں ہو رہی، چوروں کو ريليف ديا جارہا ہے اور عوام کو تکليف پہنچائی جا رہی ہے۔