رام اللہ (این این آئی)اسرائیلی صدر یتزاک ہرزوگ اور وزیر اعظم یائر لپیڈ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کر کے انہیں عید الاضحٰی کے موقع پر مبارکباد دی ہے ۔یائر لپیڈ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے فلسطینی صدر محمود عباس سے رابطہ کیا ہے اور انہیں عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی ہے جبکہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر نے انہیں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے اتھارٹی کے صدر کو دونوں فریقین کے درمیان تعاون جاری رکھنے اور امن و سکون کو یقینی بنانے کی ضرورت پر بات کی۔قبل ازیں قابض ریاست کے صدر کے دفترسے جاری بیان میں بتایا گیا کہ صدر یتزاک ہرزوگ نے محمود عباس سے رابطہ کر کے انہیں عید الاضحٰی کی مبارکباد دی ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...