لاہور( این این آئی) کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکر کے6مشتبہ دہشتگردوں کو حراست لے لیا۔ترجمان کے مطابق مشتبہ دہشتگردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے، جن کے قبضے سے بارودی مواد،ہینڈ گرینیڈ، ڈیٹونیٹرز سمیت دیگر بارودی مواد برآمدکیا گیا ہے۔گرفتار دہشت گردوںکی شناخت واحد بھٹی،جمیل الرحمٰن ،محمد عبداللہ،محسن خورشید،عمران خان اورکاشف علی کے نام سے کی گئی ہے۔گرفتار شدگان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
منیلا فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک جبکہ 7لاپتہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی...
برلن جرمنی میں مسلمان خواتین کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ۔ ذرائع ابلاگ کے مطابق جرمن حکام نے تصدیق کی ہے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی...
نئی دہلی بھارت میں حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹس کو بلاک کر دیا گیاہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے...
لاہور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ ہے جس نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی نظاموں...
اسلام آباد پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ...
کراچی سی پیک کی ہر ممکن حفاظت کریں گے، بھارت سمیت کسی ملک کی جانب سے جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔ مقتدر حلقوں نے...