اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ قربانی کی کھالیں ممنوعہ تنظیموں کو دینے پر بھی پابندی عائد ہے۔ آئی جی نے کہاکہ ایسی سرگرمیوں کی جانچ پڑتال کے لئے اسلام آباد کیپیٹل پولیس سی ٹی ڈی کے دستے تعینات کر دیئے گئے ، اس اقدام کا مقصد دہشت گردی کی مالی معاونت کے ذرائع کو قطعی طور پر روکنا ہے۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے کہاکہ ایسے کسی سٹال یا کلیکشن پوائنٹس یا پوشیدہ سرگرمیوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ آئی جی اسلام آباد نے کہاکہ تمام زونل ایس پیز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردی گئیں ، کسی بھی غیر قانونی کام کا ذمہ دار متعلقہ ایس پی ہوگا۔
لاہور لاہور کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے دوران ہنگامہ آرائی کے...
پشاور محکمہ خوراک نے مردہ جانوروں کے گوشت کو مارکیٹ میں سپلائی کرنیوالے 2قصاب گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔...
اسلام آباد برطانیہ میں کام کرنے والے پاکستانیوںکی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ...
کراچی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عوام میں جانے کا مقصد ان کے مسائل سے آگاہی ہے، عوامی گورنر کے...
اسلام آباداسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی...
اسلام آبادچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں کتنے مقدمات درج ہیں اس سلسلے میں تحریک انصاف کی...
لاہور عدالت نے پولیس کی جانب سے زمان پارک آپریشن کرنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز،...
گلاسگو اسکاٹ لینڈ نے ایک پاکستان نژاد شخص کو اپنی حکومت کا سربراہ بناکر ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔...