پی اے (پی اے) ایک سرونگ میٹروپولیٹن پولیس افسر کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ یہ واقعہ شروپشائر کے علاقے نیوپورٹ کے قریب پیش آیا۔نارتھ ویسٹ کمانڈ یونٹ میں تعینات40سالہ سپیشل کانسٹیبل پال ہوائل کو ایسیکس کے علاقے بین فلیٹ سے بدھ کو ساڑھے 10 بجے رات گرفتار کیا گیا اور جمعہ کو اس پر ریپ کا چارج عائد کیا گیا۔اس پر بدفعلی کا ایک، اورل ریپ کے دور اور سیکشن 4 کے تحت ایک الزام عائد کیا گیا۔ ویسٹ مرسیا پولیس کے مطابق میٹ ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل اسٹینڈرز اس واقعے سے آگاہ ہے جبکہ متعلقہ پولیس افسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔
منیلا فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک جبکہ 7لاپتہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی...
برلن جرمنی میں مسلمان خواتین کو حجاب پہننے کی اجازت دے دی گئی ۔ ذرائع ابلاگ کے مطابق جرمن حکام نے تصدیق کی ہے...
لاہور لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے خلاف درخواست دائر کر دی...
نئی دہلی بھارت میں حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاونٹس کو بلاک کر دیا گیاہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق کمپنی نے...
لاہور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کو...
اقوام متحدہ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی بہت سے مسائل کی جڑ ہے جس نے سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی نظاموں...
اسلام آباد پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ...
کراچی سی پیک کی ہر ممکن حفاظت کریں گے، بھارت سمیت کسی ملک کی جانب سے جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔ مقتدر حلقوں نے...