ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کے مشہور و معروف اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ پر لاکھوں روپے کی کرپشن کا الزام،تفصیلات کے مطابق بولی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی مشکل میں پھنستی نظر آرہی ہیں رپورٹس کے مطابق عالیہ صدیقی پر 31 لاکھ روپے کی عدم ادائیگی پر مالی فراڈ کا الزام لگا ہے اس معاملے میں عالیہ صدیقی کے خلاف پولیس میں شکایت بھی درج کرائی گئی ہے میڈیا کے مطابق ہندی سینما کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی پر اس فراڈ کے الزام کی تصدیق ہو گئی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ کے پروڈکشن ہاؤس ہولی کا میں بطور کریٹیو اور کوپروڈیوسر کام کرنے والی منجو گڑھوال نے نواز الدین کی اہلیہ پر الزام لگایا ہے۔ منجو کے مطابق انہوں نے عالیہ صدیقی کے اس منصوبے میں بطور پروڈیوسر بہت پیسہ لگایا تھا۔ عالیہ نے جو ذمہ داری مجھے سونپی تھی، میں نے اس پروجیکٹ کیلئے لوگوں کو کاسٹ کیا اور انہیں چیک بھی دئیے لیکن آہستہ آہستہ وہ چیک باؤنس ہونے لگے اس دوران عالیہ نے اسے رقم واپس کرنے کا یقین دلایا اور بعد میں وہ اپنی بات سے پلٹ گئی۔
ایڈنبرگ پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپئن اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن...
میلبرنبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران...
بارسلونا منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں عظیم الشان شان صدیق اکبر کانفرنس و دستار فضیلت کا اہتمام کیا...
کراچی پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد...
نیویارکبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024تصادم کی زد میں...
لوٹن یوکے اسلامک مشن لوٹن جامع مسجد اوک روڈ کے سبکدوش ہونے والے خطیب علامہ محمد اقبال اعوان نے کہا ہے کہ...
اوسلوہالینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے...
نیویارک عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کےحوالے...