لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہولی وڈ اداکارہ امبر ہرڈ کو ملٹی ملین ڈالرز کی ڈیل کی پیشکش کر دی گئی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امبر ہرڈ کو اداکارجونی ڈیپ سے ہتکِ عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد ایک ملٹی ملین ڈالرز کی ڈیل کی پیشکش ہوئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امبر ہرڈ گزشتہ ماہ ختم ہونے والے انتہائی مشہور ہتکِ عزت کے مقدمے کے بعد اپنے ایک نئے پروجیکٹ کے بارے میں کافی پرجوش ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ اپنے سابق شوہر کے خلاف ایک کتاب لکھنے کے لیے ایک بڑی ڈیل کرنے جا رہی ہیں۔دوسری جانب امبر ہرڈ کو ہتکِ عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد اب کسی بھی نئی ہولی وڈ فلم میں کاسٹ نہیں کیا جائے گا اور اس طرح اب ان کا فلمی کیریئر ختم ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ ایمبر ہرڈ کو فلم ’ایکوا مین 2‘ کی کاسٹ سے نکالنے کے لیے شروع کی گئی پٹیشن کو بھی 5 ملین لوگ سائن کر چکے ہیں۔
ایڈنبرگ پاکستان جونیئر انڈر 17کیٹیگری اسکواش چیمپئن اذان علی خان ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن...
میلبرنبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری چوتھے ٹیسٹ میچ میں حاضری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہو گیا جس کے دوران...
بارسلونا منہاج القرآن اسلامک سنٹر بادالونا میں عظیم الشان شان صدیق اکبر کانفرنس و دستار فضیلت کا اہتمام کیا...
کراچی پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر ارشد پرویز انتقال کر گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹر ارشد...
نیویارکبچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024تصادم کی زد میں...
لوٹن یوکے اسلامک مشن لوٹن جامع مسجد اوک روڈ کے سبکدوش ہونے والے خطیب علامہ محمد اقبال اعوان نے کہا ہے کہ...
اوسلوہالینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائرپورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے...
نیویارک عالمی سطح پر جانے مانے ٹیک جائنٹ اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے مالک ایلون مسک نے امریکی معیشت کےحوالے...