کہوٹہ(جنگ نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے شیخ رشید کے کان میں کچھ کہنے کی کوشش کی تو سابق وزیر داخلہ نے شہباز گل کے گالوں پر بوسہ لیا۔کہوٹہ میں گزشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران اسٹیج پر بیٹھے شیخ رشید کے کان میں شہباز گل نے کچھ کہنے کی کوشش کی، جواب میں سابق وزیر داخلہ نے پیار سے ان کا بوسہ لے لیا، جس پر شہباز گل بھی مسکرائے بغیر نہیں رہ سکے۔شہباز گل کے اتنا قریب آنے پر شیخ رشید نے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا، گویا کہہ رہے ہوں، آج جمعہ ہے، آج کا وعدہ تھا۔
کراچی امریکا کی ایک اور خاتون سینیٹر نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری...
راولپنڈی افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کو کمزور کرنے کے نتائج افغانستان...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المخطوم نے یوم...
اسلام آباد وفاقی پولیس نے اسلام آباد کی حدود میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف درج مقدمات کی...
اسلام آباد گزشتہ برس کی نسبت حج پیکج میں ساڑھے 3 لاکھ روپے اضافہ ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق گزشتہ سال قربانی...
کراچیروس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، ایران کے وزیر خزانہ نے یہ بات برطانوی اخبار کو...
لاہور لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر...
کراچی امریکا نے چائنیز صدر شی جن پنگ کے روس کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے امریکا کیلئے انتہائی حد تک باعث...