کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے ڈولی چیک پوسٹ کے قریب سینٹر میر سرفراز بگٹی کے قافلے کے قریب آئی ای ڈی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ایک گن مین کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیاہے جبکہ وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی میں سینٹر میر سرفراز بگٹی کے محفوظ رہنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے وزیراعلیٰ نے ضلعی انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث عناصر کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے وزیراعلیٰ نے سینٹر میر سرفراز بگٹی کی سلامتی اور درازی عمر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
کراچی امریکا کی ایک اور خاتون سینیٹر نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری...
راولپنڈی افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت کو کمزور کرنے کے نتائج افغانستان...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المخطوم نے یوم...
اسلام آباد وفاقی پولیس نے اسلام آباد کی حدود میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف درج مقدمات کی...
اسلام آباد گزشتہ برس کی نسبت حج پیکج میں ساڑھے 3 لاکھ روپے اضافہ ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق گزشتہ سال قربانی...
کراچیروس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، ایران کے وزیر خزانہ نے یہ بات برطانوی اخبار کو...
لاہور لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر...
کراچی امریکا نے چائنیز صدر شی جن پنگ کے روس کے دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے امریکا کیلئے انتہائی حد تک باعث...