مراد خان کاسی ڈی سی لسبیلہ تعینات

10 جولائی ، 2022

حب(نامہ نگار)چیف سیکرٹری کےنوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لسبیلہ افتخار بگٹی کا تبادلہ کرکے مراد خان کاسی کو ڈپٹی کمشنر لسبیلہ تعینات کیا گیا ہے۔