کوسٹل ہائی وے سعید آباد کراس روڈ پرٹریفک بحال کردی گئی

10 جولائی ، 2022

گوادر (خ ن)ڈی سی گوادر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد کی ہدایت پر سعید آباد روڈ کوسٹل ہائی وے ٹو سعیدآ باد کراس جو حالیہ بارشوں کی وجہ سے ٹوٹ گیاتھا کوٹریفک کیلئے بحال کردیاگیا ۔