کراچی( نصر اقبال،نمائندہ جنگ)ٹیبل ٹینس ٹیم کو اسلامک گیمز میں لے جانے کا فیصلہ، رواں سال اگست میں ترکی میں ہونے والے پانچویں اسلا مک یک جہتی گیمز میں پاکستان کا 122رکنی دستہ حصہ لے گا، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اس ایونٹ کے لئےوفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ احمد حنیف اورکزئی کو پاکستانی دستے کا چیف ڈی مشن مقرر کیا ہے جبکہ پاکستان کراٹے فیڈرین کے محمد جہانگیر دستے کے ڈپٹی چیف دی مشن ہوں گے، اسلامک گیمز نو سے18اگست تک ترکی کے شہر کونیا میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان ایتھلیکٹس، سوئمنگ، جمناسٹک، جوڈو، کراٹے، تائی کواندو، شوٹنگ، ویٹ لفتنگ، والی بال، ریسلنگ اور تلوار بازی میں حصہ لے گا، پاکستانی دستے میں83 مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے علاوہ39 آفیشلز شامل ہوں گے، پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پی ایس بی کے انکار کے بعد ٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں کو انفرادی ایونٹ میں دستے کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اخراجات پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن برداشت کرے گی،پاکستان پیرا لمپکس ٹیبل ٹینس اور ایتھلیکٹس ایونٹ میں حصہ لے گا، اسلامک گیمز میں55 ملکوں کے چھ ہزار زائد ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گے۔
کوئٹہصوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے 23 مارچ یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے ایک...
کوئٹہبی این پی عوامی کے سربراہ میر اسراراللہ زہری نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر...
کوئٹہصوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے نوشکی لنک بائی پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے...
کوئٹہجمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر و سینیٹر مولانا عبدالواسع، جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ اور...
پشاور پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آبادکاری کیخلاف دائر رٹ پٹیشن پر تفصیلی فیصلہ...
غزہغزہ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے سیاسی بیورو کے رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید ہوگئے ، دونوں ایک...
کوئٹہ جمعیت ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا حافظ حسین احمد شرودی حاجی عبدالصادق نورزئی مولانا شاہ محمد مولانا محمد...
کوئٹہصوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی نے یوم پاکستان پراپنے پیغام میں کہا ہےکہ وفاقی ‘...