کوئٹہ(پ ر) سیاسی،سماجی و قبائلی رہنما سید ناصر اغا شکرزئی نے کہا ہے کہ عید الاضحی ہمیں قربانی،ایثار ومحبت، احترام اوراطاعت و فرمانبرداری کادرس دیتی ہے۔عید کے موقع پر ہمیں آپس کی رنجشیں،کدورتیں اور نفرتیں مٹا کر ایک اُمت واحد کی طرح مثالی اتحاد اور اخوت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور دُنیا کو یہ پیغام دینا چاہئیے کہ دینِ اسلام امن،سلامتی مساوات اور بھائی چارے کا مذہب ہے ۔انہوں نےکہا کہ قربانی کرتے وقت اپنے اپنے اردگرد بسنے والے لوگوں کا بھی خیال رکھنا چاہئے۔یہ ملک ہمارا ہے اور اس میں رہنے والے سب ہی ایک قوم ہیں ۔ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک رہے۔
نوشکی جمیعت علماء اسلام کے رہنما ایم این اے انجنیئر حاجی میر محمد عثمان بادینی کی سرپرستی میں سینیٹر میر ولی...
کوئٹہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا عالمی دن 15مارچ کو منایا گیا، صارف کے حقوق کے حوالے سے پہلی...
آواران ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راشن کی تقسیم میں تاخیر پر عوامی حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
کوئٹہبلوچستان عوامی پارٹی کی سینئر مرکزی رہنما روبینہ شاہ نے بیان میں کہا کہ پاکستان میں خواتین کی فلاح و...
کوئٹہزرغون ہائوسنگ اسکیم کے رہائشی محمد زاہد ایڈووکیٹ نے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے کیو ڈی اے کے کرپٹ...
کوئٹہ مہتمم مدرسۃ البنات بلوچستان و ممبر رویت ہلال کمیٹی ڈاکٹر قاری عبدالرشید نے کہاہے کہ اسلام فوبیا کے...
کوئٹہ پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال کوئٹہ کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے...
ہرنائی جمعیت علماءاسلام ہرنائی کے پریس ریلیز میں لہسن سے لدے ٹرک کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ...