مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

10 جولائی ، 2022

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)عید کی آمد صوبائی دارالحکومت میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میںبھی ہوشربا اضافہ کردیا گیاضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں محض بیانات تک محدود، مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کا گوشت فی کلو500سے520روپے جبکہ زندہ مرغی400سے420روپے تک فروخت ہوئی جبکہ انڈے درجن170روپے تک فروخت کیئے گئے۔