کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ،وزیر مملکت برائے توانائی میر حاجی محمد ہاشم نوتیزئی ، کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈر اینڈ سمال انڈسڑی کے صدر ولی محمد ،ممتاز قبائلی وسماجی رہنما ملک سہیل خان بازئی ،سماجی رہنما محمد صدیق قریش،قبائلی رہنما حاجی محمد رفیق اچکزئی،کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈر اینڈ سمال انڈسڑی کےسابق نائب صدر سید سلیم رضا ایڈووکیٹ،کوئٹہ چیمبر آف سمال ٹریڈر اینڈ سمال انڈسڑی کے سابق صدر ملک ندیم کاسی،بلوچستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر حاجی عباس سرپرہ،ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ کے سابق سنیئر نائب صدر صلاح الدین خلجی،ڈپٹی اٹارنی جنرل سید اقبال شاہ ،پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے سابق صوبائی نائب صدر نظام خان کوئٹہ میں عید منائیں گے ۔
کوئٹہانجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کرانے پر فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینٹی کرپشن...
ہرنائی میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر و لیپروسی بلائنڈنس کنٹرول پروگرام محکمہ صحت حکومت کیزیر نگرانی ڈی ایچ کیو...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے عوام کو بنیادی انسانی سہولیات سے محروم رکھنا...
نوکنڈی ریکوڈک مائننگ کمپنی نے اپنے منصوبے سے ملحقہ علاقوں میں قائم کمپنی کے تعاون سے چلنے والے اسکولوں سے...
کوئٹہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی ایمپلائزئز ایسوسی ایشن کے دو سالہ انتخابات برائے سال2026-2028کے...
کوئٹہپاکستان فزیکل تھراپی ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر عمیر بلوچ نے ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کوئٹہ میں...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ پر گلنگور کے قریب گیس بوزر اور آلٹو میں حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔