شہیدبہادرکرد کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے‘جی ٹی اے آئینی کچھی

10 جولائی ، 2022

ڈھاڈر(پ ر)جی ٹی اے آئینی کچھی گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی ضلع کچھی کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بہادر خان کرد کو دن دہاڑے کوئٹہ سبزل روڈ پر فائرنگ کرکے شہید کیا گیا جو قابل مذمت ہے بہادر خان ایک شریف النفس انسان تھےلیکن شریف شہریوں اور اساتذہ کرام سے جینے کا حق بھی چھیننا جارہاہے ہرجگہ ڈاکوئوں اور جرائم پیشہ عناصر کاراج ہے بیان میںآئی جی پولیس ، ہوم سیکرٹری اورمتعلقہ اداروں سے مطالبہ کیاگیا کہ بہادر کرد کے قاتلوں کو گرفتارکیاجائے۔