مٹن اور بیف کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی

10 جولائی ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قصابوں کی من مانیاں جاری، صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی ، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرےکاگوشت 1500روپے،بڑاگوشت فی کلو800 روپے،بکرے کے پائے درجن 1000 سے 1200 ،مغز160 روپےجبکہ فی کلیجی 500 روپے تک فروخت کی جارہی ہے-