کوئٹہ(پ ر) زمیندار کسان تحریک بلوچستان کے مرکزی وائس چیئرمین حیدر بلوچ سیکرٹری جنرل کامریڈ عبدالستار بنگلزئی اورپریس سیکرٹری حاجی دائود بنگلزئی نے نیشنل پارٹی کے رہنما میر علی حسن منجھو کے بھائی میر طلال احمد منجھو کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈی آئی جی نصیرآباد پرویزاحمد چانڈیو کے تبادلے کے بعد نصیرآباد میں بدامنی کاراج ہے کوئی شریف شخص محفوظ نہیں بااثر افراد کے ہاتھوں ہر چیز مفلوج ہے ۔
کوئٹہانجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کرانے پر فیلڈ مارشل سید...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی کونسل کے رکن حیات اللہ خان کاکڑ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اینٹی کرپشن...
ہرنائی میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر و لیپروسی بلائنڈنس کنٹرول پروگرام محکمہ صحت حکومت کیزیر نگرانی ڈی ایچ کیو...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے عوام کو بنیادی انسانی سہولیات سے محروم رکھنا...
نوکنڈی ریکوڈک مائننگ کمپنی نے اپنے منصوبے سے ملحقہ علاقوں میں قائم کمپنی کے تعاون سے چلنے والے اسکولوں سے...
کوئٹہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی ایمپلائزئز ایسوسی ایشن کے دو سالہ انتخابات برائے سال2026-2028کے...
کوئٹہپاکستان فزیکل تھراپی ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر عمیر بلوچ نے ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کوئٹہ میں...
نوشکی پاک ایران قومی شاہراہ پر گلنگور کے قریب گیس بوزر اور آلٹو میں حادثے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔