کوئٹہ(این این آئی)تحریک انصاف کے صوبائی صدر و سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ عیدالاضحی کے نیک لمحات ہمیں معاشرے کے تنگ دست اور کمزور طبقے کی مشکلات کو راحت میں بدلنے کا سبق سیکھاتی ہے عید کی خوشیوں میں ہمیں غرباء و مساکین بھی ضرور یاد رکھنا ہوگا کیونکہ عیدالاضحی کا تہوار ہمیں قربانی ،یکجہتی ،ایثار اور ایک دوسرے سے اچھے سلوک کا درس دیتا ہے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں عید الاضحی تقاضا کرتا ہے کہ ہم وطن عزیز کو خوشحال اور محفوظ بنانے کیلئے اپنے ذاتی ،فروعی اور سیاسی و قبائلی اختلافات کو پس پشت ڈال کر اجتماعی سوچ و فکر کا مظاہرہ کریں ۔
میئر ممدانی کے 100دن، اصلاحات، تنازعات اور ریلیف اقدامات، بچوں کی نگہداشت میں پیشرفت اور نئے ڈے کیئر...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ عوام مسائل کے حل ، نظام کی...
اسلام آ باد وساکھی میلہ اور 327ویں خالصہ جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے پاکستان آئے سکھ یاتریوں...
کوئٹہامیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے بیان میں کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرولیم...
کوئٹہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل، ظالمانہ اور عوام دشمن اضافے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بے مثال...
اسکردو الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے...
کراچی عارضی جنگ بندی کے بعد مستقل جنگ بندی کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ایسے میں پاکستان سے مشرق وسطی کی پروازوں...
لاہورلاہور ہائیکورٹ میںپیٹرولیم قیمتوں کے تعین ،پیٹرولیم لیوی کے ذریعے عوامی ریلیف روکنے کےخلاف الگ الگ...