مولانا رفیق کی قیادت میں جمعیت ضلع کوئٹہ کے وفد کی چیف سیکرٹری سے ملاقات

10 جولائی ، 2022

کوئٹہ(خ ن) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیرمولانا عبدالرحمٰن رفيق، حاجی بشیر احمد کاکڑ، مولانا ہاشم خیشکی ودیگر نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں کادورہ کیا اور عوام کے مسائل معلوم کئے ۔اس سلسلے میں چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی سے جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کےوفدنے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مفتی محمد روزی خان کی قیادت میں ملاقات کی، اس موقع پر کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمان، ڈپٹی کمشنر میر شہک بلوچ بھی موجود تھے۔ وفد میں جمعیت کے ضلعی سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ، مولانا محمد ہاشم خیشکی، حافظ شبیر مدنی،سرفراز شاہوانی، حافظ دوست مدنی، میر حشمت شدید فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر نیو سریاب پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔