اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار300 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔پانی سے 5 ہزار 900 میگاواٹ ،سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار 300 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں ،ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 700 میگا واٹ ہے جبکہ بجلی کی کل طلب 28 ہزارمیگاواٹ ہے، پانی سے 5 ہزار 900 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار 300 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 11 ہزار میگا واٹ ہے، ونڈ پاور پلانٹس 988 میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 111 میگا واٹ ہے۔توانائی ذرائع کے مطابق بگاس سے چلنے والے پلانٹس 123 میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، جوہری ایندھن 2 ہزار 278 میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہ ہے۔
کوئٹہ مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے جب بھی جارحیت کی...
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ،مرکزی جنرل سیکرٹری مفتی شفیع...
گوادر امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے زیر تعمیر سورگ دل گراؤنڈ اور ملافاضل...
کوئٹہ جمعیت بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے دفاع پاکستان و اسرائیل مردہ باد ملین مارچ کی مثالی...
کوئٹہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ قومی اہداف کا حصول منظم تنظیم ہی کے ذریعے ممکن ہے...
کوئٹہ پشتونخوامیپ کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے وفاق کی جانب سے خیبر پشتونخوا اور جنوبی پشتونخوا کے لیے...
لندنخواتین کو محبت میں ناکامی یا دل ٹوٹ جانے جیسی صورتحال کا سامنا مردوں کی نسبت دگنا کرنا پڑتا ہے، لیکن طبی...
کراچیکمپنیوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ متحدہ عرب امارات کی ٹیک فرم جی42 نےاٹلی میں ایک بڑاآرٹیفیشل...