واشک (نامہ نگار)پنجگور سے سوراب جانے والے مسافر وین بسیمہ کے علاقے پتک کے ایریا میں الٹنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں دوکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جس کے نیچے میں 12 افراد محمد علی ولد مولا بخش گدر، محبوب علی ولد محمد عالم زہری ، در محمد ولد حاجی محمد عالم زہری ،محمد ناصر ولد محمد اشرف گدر پمپ ، قمر دین ولد علی حسن صیر آباد، ناصر ولد پسند خان قلات ، صلاح الدین ولد عبد الحکیم گدر پمپ ، محمد اکرم ولد عبدالحکیم پمپ ، سلیم ولد پسند خان قلات ، عبدالباسط ولد عبدالحق گدر پمپ، عبدالباری ولد محمد انور گدر پمپ ، محمد ابراہیم ولد محمد عالم زہری زخمی ہوگئے ۔
کراچی ماہرین بین الاقوامی امور ڈاکٹر راشد نقوی اور ڈاکٹر عادل نجم نے کہا ہے کہ حماس کی درخواست کو مشروط...
کراچی سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ اس وقت مشکل میں پھنس گیا ہے۔ تہران سے صحافی جون...
کوئٹہامیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کہا ہے کہ ایران کی...
کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر بلوچستان ریونیواتھارٹی نے صوبائی ٹیکس نظام میں...
کوئٹہ پشتو، بلوچی، براہوی اور ہزارگی اکیڈمیوں کے عہدیداران کے ایک مشترکہ وفد نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی...
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں مادری زبانوں میں شاعری کو حکمرانوں کی جانب سے خطرہ قرار دینے...
غزہ سٹی اسرائیل نے ایران پر بمباری کے ساتھ فلسطین اور لبنان میں بھی اپنی جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے،گزشتہ 24...
اسلام آباد محکمہ موسمات نے عید کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ 19 مارچ کو عید کا چاند...