لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اینکر عمران ریاض خان کی بعداز گرفتاری عبوری ضمانت ذاتی مچلکوں پر13 جولائی تک منظور کرلی، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس سے 19 جولائی کو شق وار جواب بھی طلب کرلیا، درخواست گزار نے استدعا کی کہ پنجاب بھر میں درج 18 ایف آئی آر کو خارج کیا جائے اور انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ایک ایف آئی اے میں تفتیش بھی کی جائے، ایڈووکیٹ جنرل نے حکومت پنجاب کی ہدایات کے تحت تھانہ صدر چکوال میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے درخواست پر اعتراض نہیں کیا، عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ عدالت عبوری ضمانت آئندہ ورکنگ ڈے پر مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہونے تک منظور کرتی ہے،درخواست گزار نے حلف اٹھایا ہے کہ زیر التوا مقدمے بارے وہ کوئی بیان جاری نہیں کرے گا۔
تربت پانی کے عالمی دن کے موقع پریونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے اپنے پیغام میں...
کوئٹہاہل سنت و جماعت کے رہنما ذوالفقار علی طارقی قادری نے طلباء کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف...
کوئٹہصوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کی قیمتوں میں اضافہ ،قصابوں کی من مانیاں جاری، مارکیٹ ذرائع کے مطابق...
کوئٹہ انڈسٹریز و کامرس ڈیپارٹمنٹ شوگر این اوسیز کے اجراء کو شفاف اور موثر بنائے یہ بات فیڈریشن آف پاکستان...
کوئٹہ علماوخطبا نے نماز جمعہ کے بڑے بڑے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئےکہاہے کہ رمضان کا آخری عشرہ خصوصی اہمیت...
تربتجامعہ تربت کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر گل حسن نے یونیورسٹی فنانس کمیشن کے اجلاس میں جامعہ تربت کو درپیش...
وندر میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز بلوچستان کے زیر اہتمام وندر سینٹر میں دماغی چوٹ ٹرامیٹک برین انجری کے...
کوئٹہ عالمی منڈی سمیت صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیاعالمی منڈی میں...