اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ کیا گلو بٹ کی تربیت ہمارے لیڈر نے کی؟بینظیر بھٹو کی تصویر کس نے ہیلی کاپٹر سے پھینکی ، نصرت بھٹو کی تصاویر بھی پھنکوائی گئیں ۔شہباز گل نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مزید کہا کہ احسن اقبال کی پہلی نسل پاکستان بننے کیخلاف تھی،آج احسن اقبال نے تہذیب اور تربیت پر بات کی ،یہ ہر چیز کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں ،رانا ثنا اللہ اور نوازشریف کے کہنے پر خواتین پر گولیاں چلائی گئی تھیں ،کیا گولیاں چلانے کی تربیت عمران خان نے کی تھی؟شہباز گل نے کہا کہ بہاولپور کی بچی سوال پوچھ رہی تھی غیرت سے عاری کون لوگ ہیں؟ فیصل آباد میں 10 سال کے بچے کو پکڑوایا گیا ، ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کیا گیا تھا کیا اس پر کیا کہیں گے؟
کراچی امریکا کی ایک اور خاتون سینیٹر نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری...
لاہور لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کیساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون شاہ خاور نے کہا کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ملک کے اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الٰہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا اور انہیں غیر...
کراچی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار،28 کڑور ڈالر کے مزید اضافے سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4ارب...
اسلام آباد جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ راولپنڈی کے مطابق پاکستان آرمڈ فورسز جوائنٹ چیفس آف سٹافکمیٹی...
لاہور مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا پاکستان مشکلات کو شکست دیگا،مشکلات جتنی...
اسلام آباد اب جبکہ پی ٹی آئی حکمران اتحاد کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہے تو حکومتی اتحاد عوامی بیانات کے...