لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور مرکزی رہنما ملک کے مختلف شہروں میں عید منائیں گے ۔مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں عید منائی ۔ وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور میں عید منائیں گے، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق ،سردار ایاز صادق بھی لاہور میں عید منائیں گے، احسن اقبال نارروال ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مری ،عابد شیر علی اور رانا ثنااللہ فیصل آباد ، مریم نواز رائے ونڈجاتی امراء میں عید منائیں گی۔
کراچی امریکا کی ایک اور خاتون سینیٹر نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری...
لاہور لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ملنے والا تمام اسلحہ غیر...
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کیساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون شاہ خاور نے کہا کہ...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے ملک کے اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الٰہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا اور انہیں غیر...
کراچی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار،28 کڑور ڈالر کے مزید اضافے سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4ارب...
اسلام آباد جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز چکلالہ راولپنڈی کے مطابق پاکستان آرمڈ فورسز جوائنٹ چیفس آف سٹافکمیٹی...
لاہور مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا پاکستان مشکلات کو شکست دیگا،مشکلات جتنی...
اسلام آباد اب جبکہ پی ٹی آئی حکمران اتحاد کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہے تو حکومتی اتحاد عوامی بیانات کے...